Faraz Faizi

Add To collaction

29-Mar-2022 خیال اچھا ہے ❶


💖💖💖💖💖

اچھا تمہارے شہر کا دستور ہو گیا
جس کو گلے لگایا وہی دور ہو گیا

کاغذ میں دب کے مر گئے کیڑے کتاب کے
دیوانہ بن پڑھے ہوئے مشہور ہو گیا

شاعر: بشیر بدر
انتخاب: فراز فیضی

💖💖💖💖💖

   6
1 Comments

fiza Tanvi

29-Mar-2022 08:36 PM

Good

Reply